ابنا: آیت اللہ تسخیری نے کہا کہ اسلامی بیداری نے جو سارے عالم اسلام میں جاری ہے تیونس، مصر اور لیبیا کے طاغوتوں کو اکھاڑ کر پھینک دیا۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی بیداری سے اسلام دشمنوں کی نیندیں اڑ گئی ہیں اور امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ اور اسلامی انقلاب کے اہداف و مقاصد بہت جلد پورے ہونگے۔........
/169